اعتزاز احسن کا وزیر داخلہ چوہدری نثار سے استعفے کا مطالبہ
چوہدری نثار بالکل ناکام وزیر داخلہ ثابت ہوئے ، نیشنل ایکشن پلان پرعم لدرآمد کرانے میں ناکام رہے، چوہدری نثار نے آج تک اپنی وزارت میں کچھ نہیں کیا،لیڈر اعتزاز احسن کی گفتگو
جمعہ 16 دسمبر 2016 15:01
(جاری ہے)
جمعہ کواسلام آباد میں سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی سے گفتگومیں وزیر داخلہ چوہدری نثارکے استعفے کا مطالبہ کردیا، اعتزاز کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار بالکل ناکام وزیر داخلہ ثابت ہوئے ہیں، نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد کرانے میں ناکام رہے، چوہدری نثار نے آج تک اپنی وزارت میں کچھ نہیں کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کالعدم تنظیموں کے ساتھ چوہدری نثار کے رابطے ہیں، ایکشن پلان کالعدم تنظیموں کیخلاف تھا، چوہدری نثار نے اس کے برعکس کام کیا، وزیرداخلہ ، بلوچستان کے وزیراعلی اور وزیرداخلہ کو بھی مستعفی ہوجانا چاہیے۔ پارٹی پالیسی سے متعلق اعتزاز کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کوئٹہ کمیشن رپورٹ معاملے کو پارلیمنٹ میں اٹھا ئے گی، ایکشن پلان پر عمل درآمد کرانا وزارت داخلہ کی ذمہ داری ہے، وزارت داخلہ کسی اور سمت میں جارہی ہے،بناسنگھار میں مصروف ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.