انگلینڈ نے چنائی ٹیسٹ کے پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنا لئے
جو روٹ 88 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، معین علی 120 رنز کے ساتھ ناقابل شکست، جدیجا نے 3 وکٹیں حاصل کیں
جمعہ 16 دسمبر 2016 16:29
(جاری ہے)
اس موقع پر جو روٹ اور معین علی نے ذمہ داری سے بیٹنگ کی اور 146 رنز کی شراکت قائم کرکے ٹیم کا سکور 167 تک پہنچا دیا، جو روٹ بدقسمت رہے اور 12 رنز کے فرق سے سنچری مکمل نہ کر سکے انہیں بھی جدیجا نے آئوٹ کیا۔ اس کے بعد جونی بیئر سٹو نے بھی معین علی کا بھرپور ساتھ دیا، دونوں کے درمیان 86 رنز کی شراکت قائم ہوئی، بیئر سٹو انگلینڈ کے چوتھے آئوٹ ہونے والے کھلاڑی تھے جو 49 رنز بناکر جدیجا کی گیند پر لوکیش راہول کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔
اس کے بعد معین علی اور بین سٹوکس نے مزید کوئی نقصان نہ ہونے دیا اور پہلے روز کھیل کے اختتام پر ٹیم کا سکور 4 وکٹوں کے نقصان پر 284 تک پہنچا دیا، معین علی نے پانچویں ٹیسٹ سنچری بنائی اور وہ 120 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں جبکہ بین سٹوکس 5 رنز پر ان کا ساتھ دے رہے ہیں، روندرا جدیجا نے تین اور ایشانت شرما نے ایک وکٹ حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.