ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے، وزیرا عظم پارلیمنٹ میں آتے ہی نہیں تو اسے مضبوط کیا کرینگے، یوسف رضا گیلانی
ممنون حسین کے پاس 58 ٹو بی ہوتا تو وہ حکومت توڑ دیتے ، بلاول بھٹو الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں آئینگے،ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب
ہفتہ 17 دسمبر 2016 16:23
(جاری ہے)
ملتان میں ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم نے اداروں کو مضبوط کیا ، میں نی73 ء کے آئین کواصل حالت میں بحال کیا ، انہوں نے کہا کہ جب میں وزیراعظم بنا تو پہلاحکم ججز کی رہائی کادیا۔
انہوں نے کہا کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت چل رہی ہے، وزیراعظم پارلیمنٹ میں آتے ہی نہیں تو اسے مضبوط کیا کرینگے، انہوں نے کہا اگر صدر مملکت ممنون حسین کے پاس 58 ٹو بی ہوتا تو وہ حکومت توڑ دیتے ، انہوں نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری الیکشن لڑکے پارلیمنٹ میں آئینگے، انہوں نے کہا کہ مشرف کے سب سے بڑے مخالف کالے کوٹ والے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.