بھارتی افواج کی نکیال میں معصوم بچوں پر بلااشتعال فائرنگ قابل مذمت ہے ، خورشید شاہ
بھارت کھلی دہشتگردی کر رہا ہے امن پسند قومیں سخت نوٹس لیں، قائد حزب اختلاف
ہفتہ 17 دسمبر 2016 17:59
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے نکیال سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے سکول وین پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ معصوم بچوں پر بھارتی جنونی فوج کی بلااشتعال فائرنگ بھارت کی کھلی دہشتگردی ہے بھارتی جارحیت کا دنیا میں امن پسند قوموں کو فوری نوٹس لینا چاہئے ۔
انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کی امن پسند کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے اور ہمیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر مجبور نہ کرے ۔ خورشید شاہ نے کہا کہ افسوس اس بات پر ہے کہ موجودہ کٹھن حالات میں ہماری وزارت خارجہ اپنا کردار احسن انداز میں ادا کرنے میں ناکام ہو گئی ہے وزارت خارجہ اور داخلہ کی مایوس کن کارکردگی کے باعث پاکستان دشمنوں کی زد میں ہیں ۔ (جاوید)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.