امیر العظیم کے وزیر داخلہ سے متعلق بیان پر افسوس ہوا ، وزیر داخلہ نے دفاع پاکستان کونسل کے وفد سے ملاقات کی خواہش ظاہر نہیں کی تھی ،دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں وزیرداخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ہوا تھا ،وزیر داخلہ کو جن ملاقاتیوں کی لسٹ بھیجی گئی اس میں علامہ محمد احمد لدھیانوی کا نام شامل نہیں تھا
جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 17 دسمبر 2016 23:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 دسمبر2016ء) جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی نے کہا ہے کہ امیر العظیم کے وزیر داخلہ سے متعلق بیان پر افسوس ہوا ہے ، وزیر داخلہ نے دفاع پاکستان کونسل کے وفد سے ملاقات کی خواہش ظاہر نہیں کی تھی جبکہ دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں وزیرداخلہ سے رابطہ کرنے کا فیصلہ ہوا تھا ،وزیر داخلہ کو جن ملاقاتیوں کی لسٹ بھیجی گئی اس میں علامہ محمد احمد لدھیانوی کا نام شامل نہیں تھا ۔
ہفتہ کونجی ٹی وی سے گفتگو میں جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل اویس نورانی نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ نے دفاع پاکستان کونسل کے وفد سے ملاقات کی خواہش ظاہر نہیں کی تھی ،امیر العظیم کے وزیرداخلہ سے متعلق بیان پر افسوس ہوا ، دفاع پاکستان کونسل کے اجلاس میں وزیر داخلہ سے رابطہ مولانا سمیع الحق نے کیا تھا اور ان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.