Pakistan Defense Council - Urdu News
دفاع پاکستان کونسل ۔ متعلقہ خبریں
-
جمعیت علمائے اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اہم فیصلے، مولانا حامد الحق حقانی کو ایک نئے سیاسی پلیٹ فارم بنانے کا اختیار دیدیا
حکومت اور اپوزیشن کے بارے میں بھی ایک ہفتہ کے اندر ایک ٹھوس فیصلہ کا امکان،مولانا حامد الحق حقانی کو پورے ملک میں جے یو آئی س کو منظم اور فعال بنانے کا ٹاسک مل گیا
اتوار جنوری - -
مولانا حامد الحق حقانی نے مرکزی مجلس شوری کا اجلاس اکوڑہ خٹک میں طلب کر لیا
ملک کی سیاسی منتشر صورتحال پر مجلس شوریٰ اظہار خیال کرے گی ةملکی و بین الاقوامی صورتحال پر غور،فلسطین اور کشمیرکی آزادی کیساتھ اظہار یک جہتی کیاجائے گا
بدھ دسمبر - -
حامد الحق حقانی نے افغان طالبان اور حکومت کے مابین معاہدے کو خوش آئند قرار دیدیا
اللہ کرے افغانستان میں چالیس سال سے جاری جنگ و بیامنی کا خاتمہ ہو ، اجتماع سے خطاب
جمعہ دسمبر - -
چیئرمین دفاع پاکستان کونسل مولانا حامد الحق حقانی کی سینیٹرسراج الحق سے تعزیت
پیر نومبر - -
مولانا حامد الحق حقانی کا جامعہ زبیریہ پشاور کا دورہ ، طلبا کی شہادت پر تعزیت
جمعرات نومبر - -
مولانا سمیع الحق شہید ؒ کے قاتل اب تک آزاد گھوم رہے ہیں ،حافظ احمد علی
بدھ نومبر - -
شہید اسلام شہید پاکستان مولانا سمیع الحق شہید کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مولانا حامد الحق حقانی
مولانا سمیع الحق شہید کی دینی ،قومی،جہادی اور سیاسی خدمات کے اعتراف میں (آج)جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں ایک پروقار کانفرنس منعقد ہوگی ،چیئر مین دفاع پاکستان کونسل
اتوار نومبر - -
فرانس نے مسلمانوں کے دل چھلنی دئیے ،او آئی سی فرانس سے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کرے،مولانا حامد الحق حقانی
ہفتہ اکتوبر - -
چیئرمین دفاع پاکستان کونسل حامد الحق حقانی کی پشاور میں ہونیوالے دھماکے ،شہادتوں کی شدید مذمت
منگل اکتوبر - -
شہید اسلام مولانا سمیع الحق کے مشن کی تکمیل کیلئے جدوجہد جاری اکھیں گے،، مولانا حامدالحق
،کراچی میں ڈاکٹر علامہ عادل شہیدکے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے،دفاع پاکستان کونسل کے سربراہ و دیگر کا خطاب
جمعرات اکتوبر - -
ملک میں موٹروے واقعہ سمیت بچوں اوربچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے قانون سازی کی جائے، مولانا حامد الحق حقانی
منگل اکتوبر - -
بعض سیاسی جماعتیں ریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرکے بھارتی بیانیہ کو عوام پر مسلط کرنا چاہتی ہیں،حافظ عبدالواحد خان سواتی
اتوار اکتوبر - -
ملک میں اسلامی قوانین نافذ ہوتے تولاہور سیالکوٹ موٹروے پر خاتوں بچوں کے سامنے درندگی کا نشانہ نہ بنتی،مولانا حامد الحق حقانی
ریاست مدینہ کہنے سے نہیں بلکہ ریاست مدینہ کے قوانین عملاًنافذ کرنے سے ہی ریاست مدینہ بنے گی،سربراہ جے یو آئی (س)
ہفتہ ستمبر - -
ریپ واقعات کے مجرموں کو سرعام پھانسی کی سزا دی جائے : حامد الحق حقانی
ملک میں فوری اسلامی نظام نا فذ کیاجائے شرعی سزاں کے نفاذ سے ہی ملک میں جرائم کا کنٹرول اور جنسی درندگی کا سدباب ہوسکتا ہے صوبہ پنجاب میںہر سطح پر شہید ناموس رسالت مولانا ... مزید
منگل ستمبر - -
شریعت مطہرہ اور شرعی سزاؤں کے نفاذ سے ملک میں جرائم کا کنٹرول اور جنسی درندگی کا سدباب ہوسکتا ہے،مولانا حامد الحق حقانی
منگل ستمبر - -
مولانا عبدالحق اور مولانا سمیع الحق شہید کا رد قادیانیت پر کردار قابل تحسین اور قابل تقلید ہے ، مولانا حامد الحق حقانی
مولانا سمیع الحق شہید کا مشن تاقیامت جاری وساری رہے گا،پاکستان کو ہم نے اختلافات کے بھنور سے نکالنا ہوگا،مولانا حامد الحق
پیر ستمبر - -
مولانا حامد الحق حقانی کا کراچی، اسلام آباد اور ملک کے دیگر شہروں میں صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی گستاخی اور طعن و تشنیع کے واقعات کی شدید مذمت
جمعہ ستمبر - -
صحابہ کرام ؓ کی گستاخی امت مسلمہ کی دل آزاری و اشتعال کا سبب ہے،مولاناحامدالحق حقانی
حکومت گستاخانہ واقعات کے سرغنوں کی اگر بروقت سرکوبی کرتی تو مسلمانان وطن کے جذبات اس طرح مجروح نہ ہوتے،چیئرمین دفاع پاکستان کونسل
منگل ستمبر - -
مولانا حامد الحق حقانی نے آیا صوفیہ میوزیم کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کے اقدام کو انتہائی خوش آئند قراردیدیا،ترک صد ،قوم سمیت پوری امت مسلمہ کو مبارکباد
ترک صدر کی جانب سے آیا صوفیہ میوزیم کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا اقدام امت مسلمہ کیلئے نیک فال اور انتہائی خوش آئند نئی تاریخ ہے ،چیئر مین دفاع پاکستان کونسل
جمعہ جولائی - -
ترکی میں آیاصوفیہ میوزیم کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کا اقدام انتہائی خوش آئند اور نئی تاریخ ہے،مولانا حامد الحق حقانی
جمعہ جولائی -
دفاع پاکستان کونسل سے متعلقہ تصاویر
Latest News about Pakistan Defense Council in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Pakistan Defense Council. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
دفاع پاکستان کونسل سے متعلقہ مضامین
-
دفاع پاکستان کونسل کا نیٹو سپلائی کیخلاف تحریک جاری رکھنے کا اعلان۔
لانگ مارچ کی لاہور سے پرجوش روانگی، جگہ جگہ والہانہ استقبال۔ دفاع پاکستان کونسل کا لانگ مارچ کیا رنگ دکھائے گا، ہر ذہن میں سوال۔
-
نیٹو سپلائی کی بحالی۔
حکومت گھٹنے ٹیکنے اور دفاع کونسل مزاحمت کے لیے تیار۔ کیا سپلائی میں رکاوٹ امریکی مداخلت کا جواز بن سکتی ہے!
مزید مضامین
دفاع پاکستان کونسل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.