تارکین وطن پاکستانیو کی خواہش پر ہی میں بیرون ملک پرفارم کرتی ہوں‘رابی پیرزادہ
بیرون ملک ملنے والی پذیرائی کوکبھی فراموش نہیں کرسکتی ،گائیکی کیساتھ ساتھ اداکاری میں بھی اپنی صلاحیتوں کومنوائوں گی‘انٹرویو
اتوار 18 دسمبر 2016 11:30
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ کا کہناتھا میرامتحدہ عرب امارا ت کادورہ کامیاب رہا شوزمیں ہزاروں کی تعدادمیں شائقین موجودتھے جنہوں نے میری بہت عزت افزائی کی۔
رابی پیرزادہ نے بتایا دیارغیرمیں رہنے والے پاکستانی فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اورانکی خواہش پرہی میں بیرون ملک پرفارم کرتی ہو ں۔ مجھے اداکاری کے شعبے میں بھی بہت اچھارسپانس مل رہاہے ، نئی فلموں کے مرکزی کرداروں میں کاسٹ کیاجارہاہے تاہم میں صرف وہی فلم سائن کرتی ہوں جسکی پروڈکشن اورسکرپٹ معیاری ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.