مالاکنڈ:پلئی اورورتیر میں مالٹے کے کاشتکار حکومتی سرپرستی کے منتظر
ورتیر کا مالٹا زیادہ تر ملک سے باہر عرب ممالک ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور دیگر ملکوں میں مقیم پاکستانی خاص کر پختو نوں کو بھیجا جاتا ہے خیبرپختونخوا حکومت تکنیکی و مالی معاونت فراہم کرے تو یہ بے مثال میٹھے مالٹے پوری دنیا کی منڈی میں راج قائم کرسکتے ہیں،رپورٹ
اتوار 18 دسمبر 2016 14:10
(جاری ہے)
یہ علاقے کی ایک سوغات کی شکل بھی اختیار کرچکا ہے ورتیر کا مالٹا زیادہ تر ملک سے باہر عرب ممالک ، سعودی عرب ، دبئی ، قطر اور دیگر ملکوں میں مقیم پاکستانی خاص کر پختو نوں کو بھیجا جاتا ہے ۔
ورتیر کے ساتھ ساتھ پلئی کا علاقہ بھی مالٹے کی پیداوار کے لئے انتہائی مشہور ہے اور ورتیر سے قبل پلئی علاقہ ہے جو کہ مالاکنڈ کی ایک یونین کونسل ہے ورتیر کی طرح یہ یونین کونسل بھی کئی دیہی علاقوں پر مشتمل ہے جہاں مالٹے کے کثیر باغات موجود ہیں اور اگر صوبہ خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت اور زرعی توسیعی و تحقیقی برانچ نے یہاں کے باغبانوں کو تکنیکی سپورٹ فراہم کی تو وہ دن دور نہیں کہ مالاکنڈ کے نہ صرف یہ دونوں علاقے بلکہ تمام یونین کونسلوں کی وسیع زرعی اراضی سے مالٹے کی معیاری پیداوار متوقع ہے ۔آن لائن کی رپورٹ کے مطابق مالاکنڈ کی تمام 28 یونین کونسلوں میں مالٹے کی پیداوار دی نے کی کھپت و صلاحیت موجود ہے لیکن پلئی اور ورتیر کے باغبانوں اور زمینداروں کو ناقابل کاشت اراضی کو قابل کاشت بنانے کے لئے ہنگامی بنیادوںپر اقدامات کی اشد ضرورت ہے اور اس کے لئے حکومتی سرپرستی کا ہونا اشد ضروری ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.