ملی اور دینی اقدار کا محافظ نصاب تعلیم ہی قوم کی تقدیر بل سکتا ہے‘پروفیسر ساجد میر
یکساں نصاب تعلیم کے نفاذ سے طبقاتی تقسیم ختم ہوگی، اقوام عالم کا مقابلہ کرنے کیلئے سائنس وٹیکنالوجی کی تعلیم ناگزیر ہے
اتوار 18 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ پرویز مشرف نے سیکولر نظام تعلیم کو پروان چڑھانے کی کوشش کی اسکے ملحدانہ افکار نے اسے خالص ود سیکولر بنیادیں فراہم کیں۔
ضیا ء الحق سے سیاسی اختلاف کے باوجود انہیں یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ اس نے نظام تعلیم کو اسلامیت کے مطابق ڈھالنے میں بنیادی تبدیلی کی۔اسی طرح موجودہ حکومت نے میٹرک اور انٹر کی سطح پر ناظرہ اور ترجمے کے ساتھ قرآن مجید کو شامل نصاب کرکے عظیم کا رنامہ سرانجام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ استادقوموں کی تعمیر اوربقاء میں مرکزی کردار اد ا کرتا ہے ، ایک استاد محض ایک شخص یا ذات کا نام نہیں ہوتا،بلکہ پورا ایک جہان ہوتا ہے،جس سے لاکھوں کروڑوں لوگ مستفید ہوتے ہیں،استاد کی محنت،لگن،شوق،امانت،دیانت،راست بازی،نیک نیتی کا اثرصرف اس کی ذات تک ہی محدود نہیں ہوتا،بلکہ ان صفاتِ حسنہ کا دائرہ کار کروڑوں لوگوں تک وسیع ہوتا ہے۔دنیا میں آنکھ کھولنے والا ہر انسان استاد کے بغیر کامل انسان بن سکتا ہے،نہ دنیا کی رنگینیوں میں بے مثال اور بہترین زندگی گزار سکتا ہے۔اگر یوں کہا جائے تو ہرگز ہرگز مبالغہ آرائی نہ ہوگی کہ استاد ہی دنیا میں وہ عظیم ہستی ہے جس کی بقاء تاقیامت رہتی ہے۔ تقریب میں صوبائی ،ڈویژنل، ضلعی عہدیداروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.