اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سے پاکستان سے اقتصادی خوشحالی آئے گی‘ آوپالو سبید کوسٹا
یورپی ممالک سے تعلقات بڑھانے کیلئے زیادہ اقدامات اور پارلیمانی و تجارتی وفود کے تبادلے کرنے چاہئیں،پرتگالی سفیر
اتوار 18 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پرتگال پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدگی کے حق میں نہیں ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں تاکہ جنوبی ایشیائی میں پائیدار امن و استحکام ہو۔
انہوںنے کہاکہ انسنای حقوق کا تحفظ اقوام متحدہ کی اولین ذمہ داری ہے اور دنیا بھر میں جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہو اقوام متحدہ کو وہاں پر امن اقدامات کرنے چاہئیں انہوں نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیاء کا اہم ملک ہے تاہم پاکستان کو شدتپسندی اور دہشت گردی جیسے بڑے خطرات کا سامنا ہے جس کیلئے خصوصی اقدامات کی ضرورت ہے تاہم دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی موجودہ کوششیں قابل قدر ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو یورپی یونین سے تعلقات بڑھانے کیلئے زیادہ بہتر اقدامات کرنے ہوں گے اور یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ تجارتی اور پارلیمانی وفود کے تبادلے کرنے چاہئیں ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان سرمایہ کاری کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں انہوںنے کہا کہ پرتگال سرمایہ کار پاکستان کی معدنیات ‘ ٹیکسٹائل ‘ فارماسوٹیکل اور کلچر کے شعبوں میں رمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ (عابد شاہ/اعجاز خان)مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور کے خلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
آئندہ مالی سال میں وزیراعلی کے ترجیحی منصوبوں کیلئے 245 ارب مختص کرنے کا پلان
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب انتہائی کامیاب رہا ، ورلڈ اکنامک فورم میں غزہ بارے ان کے موقف کو بھرپور پذیرائی ملی، ڈیجیٹل حقوق کا تحفظ ضروری ہے، دیہی معیشت میں کسانوں کا بڑا حصہ ہے، ..
-
رانا ثنا اللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹی فکیشن جاری
-
پاکستان کے معاشی بحران کا دلدل دن بہ دن سنگین ہوتا جارہا ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
اگلے چند روز میں سعودی عرب کا اعلیٰ اختیاراتی وفد پاکستان آ رہا ہے،عطاء اللہ تارڑ
-
رانا ثنا اللہ کووزیراعظم کا مشیر بنائے جانے کے بعدپارٹی کے ناراض راہنماﺅں کو سرکاری عہدے دینے کے لیے فہرستوں کی تیاری
-
فواد چوہدری کے بیان پر بھارتی سیاست میں ہلچل
-
رواں ساملی کے ابتدائی9ماہ، مقامی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کیلئے 4807 ارب روپے خرچ ہوئی: وزارت خزانہ
-
پی آئی اےنے متحدہ عرب امارات سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ’’سفری ہدایات‘‘جاری کر دیں
-
سیاسی اور معاشی بحرانوں کا حل یہ ہی ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک ساتھ بیٹھیں. رانا ثناءاللہ
-
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 6 مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.