ترقی کا راستہ روکنے والوں کو قوم نے مسترد کر دیا‘ شیخ آفتاب احمد
اتوار 18 دسمبر 2016 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لیگی حکومت نے ان پونے چار سالوں میں ملک کو کئی بحرانوں سے نکالا یہی وجہ ہے کہ آج ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی ہو چکی ہے، 2018تک ملک سے بجلی کی لوڈشیڈنگ مکمل طور پر ختم کر کے ملک کو روشن پاکستان بنائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ این اے 57میں بجلی سوئی گیس کے منصوبوں پر کام جا ری ہے 2018میں تحصیل حضرو اور اٹک کا کوئی علاقہ سوئی گیس سے محروم نہیں رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ اٹک میں مسلم لیگ (ن) کو ضلع کی چیئرمینی میں واضع اکثریت حاصل ہے سردار احسن خان بطور چیئرمین مسلم لیگ( ن) کی مضبوطی میں اپنا کردار بھر پور طریقے سے ادا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ہمیشہ ملکی مسائل حل کیے ملک بھر میں سڑکوں کا جال بچھایا جا رہا ہے اٹک میں زرعی یونیورسٹی کی منظوری پر خادم پنجاب کے مشکور ہیں۔ شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ حکومت نے عوام سے جو بھی وعدے کیے ہیں انکو پورا کیا جا رہا ہے 2018کے الیکشن میں کارکردگی کی بنیاد پر حصہ لیکر مسلم لیگ( ن) بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.