جڑی بوٹیاں فصل کی پیداوار میں 25 فیصد تک کمی کا باعث بنتی ہیں، محکمہ زراعت
پیر 19 دسمبر 2016 18:11
(جاری ہے)
یہ جڑی بوٹیاں کیڑوں اور بیماریوں کے لئے متبادل میز بان پودوں کا کردار بھی ادا کرتی ہیں۔ چنے اور مسور کی فصل کو پہلے دومہینوں تک جڑی بوٹیوں سے پاک رکھا جائے کیونکہ بعد میں اگنے والی جڑی بوٹیاں زیادہ نقصان کا باعث نہیں بنتیں۔
جڑی بوٹیوں کے موثر کنٹرول کے لئے چنے اور مسور کی فصل میں دو سے تین گوڈیاں کی جائیں ۔پہلی گوڈی کاشت کے 30تا40دن بعد اور دوسری گوڈی بجائی کے 70تا80دن بعد کی جائے ۔گوڈی کے عمل سے نہ صرف جڑی بوٹیاں تلف ہوتی ہیں بلکہ زمین میں وتر بھی زیادہ دیر تک محفوظ رہنے کی وجہ سے چنے اور مسور کی فصلوں کے پودوں کی نشوونما میں بہتری آتی ہے جس سے فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ آبپاش علاقوں میں چنے اور مسور کی فصلوں میں جنگلی جئی اور دمبی سٹی تلف کرنے کے لیے فصل اگنے کے دوماہ بعد فینوکسی پراپ بحساب 500 ملی لٹر فی ایکڑ سپرے کی جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.