آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی روضہ رسول (ص) پر حاضری

muhammad ali محمد علی پیر 19 دسمبر 2016 21:13

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی روضہ رسول (ص) پر حاضری

مدینہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19دسمبر2016ء) آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے روضہ رسول (ص) پر حاضری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر باجوہ تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔

(جاری ہے)

آرمی چیف نے اس دوران مدینہ شہر کا دورہ کیا ہے۔ مدینہ شہر مین آرمی چیف نے روضہ رسول (ص) پر حاضری دی ہے۔اس دوران آرمی چیف نے پاکستان کی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی۔