چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، وہ بری طرح ناکام اور مجرم ثابت ہوچکے ہیں-پیپلزپارٹی
میاں محمد ندیم منگل 20 دسمبر 2016 15:01
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20 دسمبر۔2016ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماو¿ں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، وہ بری طرح ناکام اور مجرم ثابت ہوچکے ہیں، انہوں نے معافی مانگ کر اپنی جیل کی سزا معاف کرائی۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری نثار کے دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات ہیں اور وہ دہشت گردوں کے مرنے پر روتے ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار عوام کو دھوکا دے رہے ہیں، ہمارے دور حکومت میں ہی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاریاں اور تحقیقات شروع ہوئی تھیں، دنیا میں کرپشن اسکینڈل پر نواز شریف کا نام آ رہا ہے اور لندن کی قاضی فیملی شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کی گواہ ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.