رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کاخطرناک مرض کی تشخیص کے لئے وائرولوجی لیبارٹریز کے قیام کا مطالبہ
منگل 20 دسمبر 2016 22:36
(جاری ہے)
سندھ میں وائرولوجی لیبارٹریز قائم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2 ہفتے کے دوران ضلع ملیر اور اطراف کے علاقوں میں3 ہزار افراد کا نامعلوم وائرس سے متاثر ہونا باعث تشویش ہے۔
اس معاملے میں سندھ حکومت کے محکمہ صحت کی جانب سے لا پرواہی برتنے پر شدید مذمت کرتے ہیں۔وزیرصحت نے ابھی تک وائرس کی تشخیص کے لئے کمیٹی قائم نہیں کی ۔ خرم شیر زمان نے حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وائرس کی تشخیص کے لئے فوری طور پرسندھ کے دیہی اور شہری علاقوں میں ایک ایک وائرولوجی لیبارٹری قائم کی جائے ,انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت عوام کے جان ومال کی تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے تاہم نامعلوم وائرس سے انسانی جانوں کے ضیاع سے قبل حکومت عملی اقدامات اٹھائیں۔مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.