پنجاب بھر کے تمام نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز24دسمبر سے کیا جائے گا

بدھ 21 دسمبر 2016 21:59

پنجاب بھر کے تمام نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز24دسمبر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 دسمبر2016ء) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے اعلان کے مطابق پنجاب بھر کے تمام نجی سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز24دسمبر سے کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

جو یکم جنوری تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں فیڈریشن نے تمام نجی سکولوں کی انتظامیہ کو سرکلر جاری کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :