ابو ظہبی:2018سے لاگو ہونے والے ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے پہلے سال میں 12ارب درہم ریونیواکٹھا ہونے کی امید ہے : نیشنل کونسل
جمعرات 22 دسمبر 2016 08:58
ابو ظہبی:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،22دسمبر2016) : متحد ہ عرب امارات کی حکومت نے سال 2018سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کرنے کا منصوبہ بنایاہے ،یکم جنوری سے لیکر 31دسمبر 2018تک حکومت ویلیو ایڈڈٹیکس(VAT) کی مد میں 12ارب درہم صرف پہلے سال میں اکھٹے ہوں گے ۔جبکہ دوسرے سال میں ریونیو 12ارب درہم سے بڑھ کر 18سے 20درہم تک اکٹھا ہونے کی امید ہے ۔
(جاری ہے)
ان باتوں کا اظہاروزیر مملکت برائے فنانشل افئیرز عبید حامد الطیار نے مقامی اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
واضع رہے کہ متحدہ عرب امارات آئندہ سال 5فیصد کی شرح سے ویلیو ایڈ ڈ ٹیکس لگانے کا اعلان کیا تھا ۔لیکن متحدہ عرب امارات کی حکومت اس کے علاوہ اور کسی بھی طرح کے ٹیکس ( انکم ٹیکس ،اور کارپوریٹ ٹیکس ) لگانے سے انکار کر دیاہے ۔وزیر مملکت نے بجٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے ان خیالات کا اظہار کیا ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کمپنیوں کے لیے دو مراحل میں ویلیو ایڈ ڈ ٹیکس میں رجسٹریشن کروانے کی منصوبہ بندی مکمل کر لی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.