کے فور پروجیکٹ منجمینٹ یونٹ تمام محکموں سے رابطہ پر یقین رکھتی ہے،سلیم صدیقی
عظیم منصوبہ آب رسانی کے فور واٹر بورڈ اور محکمہ آبپاشی سندھ کامشترکہ منصوبہ ہے،کے فور کی کامیابی کے لیے دونوں اداروں کے درمیان تعاون ضروری ہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:05
(جاری ہے)
محکمہ آبپاشی سندھ کے چیف انجینئر اِرشاد میمن نے پانچ رُکنی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ پروجیکٹ ڈائریکٹر کے فور سے ملاقات کی اور کنجھر جھیل کے مختلف اُمور پر تفصیلی تبادلہ ِخیال کیا۔
اس موقعے پر سپرنٹنڈنگ انجینئر عبدالقادر پلیجو، اکرام اللہ قریشی،ایگزیکیٹو انجینئر اعجاز احمد قریشی موجود تھے۔اس موقع پر چیف انجینئر اِرشاد میمن نے کہا کہ اس وقت کنجھر جھیل کی سطح54فٹ ہے۔ اسے برقرار رکھنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کے فورکے فیز1-اور فیز 2-کو پانی فراہم کرنے کے لیے کلری بگھار فیڈز(کے بی فیڈر) کا استعمال کیا جائے گا اور اس حوالے سے پانی کی ضیاع کو روکنے کی ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ملاقات میں کے فور کے ایس ای سید قیصر علی اورایگزیکیٹو انجینئرمعین احمد موجود تھے۔اس موقع پر یہ بھی طے کیا گیا کے فور کے پروجیکٹ ڈائریکٹر اپنی ٹیم کے ہمراہ آئندہ ماہ محکمہ آبپاشی کے انجینئر کے ساتھ کوٹری بیراج اور کلری بگھار فیڈر اور دیگر علاقوں کا دؤرہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.