برما ،شام اور کشمیر میں مسلمانوں پر مظالم کے خلاف فیصل آباد میں بھی جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ و ریلی
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:59
(جاری ہے)
یورپی ممالک میں چند افراد کے قتل پر اقوام متحدہ فوری طور پر حرکت میں آجاتی ہے مگر مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ سمیت تمام تنظیمیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن نے عالم اسلام کو مسلمانوں کے حقوق کی طرف متوجہ کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا ہے۔انہوں نے کہاکہ انسانیت کے دعویدار مسلمانوں کو محض مسلمان ہونے کی بناپرمظالم کا نشانہ بنارہے ہیںاور بچوں کو زندہ جلائے جانے پر بھی انسانیت کے علمبردار وں نے آنکھیں موند رکھی ہیں۔ انہوں نے حکومت پاکستان اور ملک کی تمام سیاسی اور مذہبی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ شام اور برما کے مسلمانوں کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کریں ۔جمعیت علماء اسلام شام ، برما اور کشمیر کے مسلمانوں کی جدوجہد کی حمایت کرتی رہے گی اور ان کے حق میں آوازبلند کرنا اپنا مذہبی فریضہ سمجھتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.