فیصل آباد،ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کی ڈرگ لائسنس اور ریکارڈکے بغیر ادویات کی فروخت اور عطائی ڈاکٹرز کے خلاف گیارہ کیسز ڈرگ کورٹ میں دائر کرنے کی سفارش
سنگین خلاف ورزیوں کے مرتکب ایک میڈیکل سٹور کے خلاف متعلقہ تھانہ میں ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ
جمعہ 23 دسمبر 2016 22:59
(جاری ہے)
اس دوران مزید ریکارڈ کی طلبی کے لئے دوکیسز کوملتوی کردیا گیا ہے جبکہ معمولی خلاف ورزی کے مرتکب ایک میڈیکل سٹور کے مالک کو وارننگ جاری کی گئی۔امین پوربنگلہ کے قریب خلاف قانون نیوٹراسیوٹیکل ادویات تیارکرنے والی پکڑی گئی فیکٹری کی انتظامیہ کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔
صدراجلاس نے کہا کہ جعلی وغیر معیاری ادویات کی تیاری وفروخت کو قطعاً برداشت نہیں کیاجائے گا جبکہ نشہ آور ادویات کی فروخت اور عطائی ڈاکٹروں کے خلاف آپریشن بھی جاری رہے گا۔اس سلسلے میں ڈرگ انسپکٹر کی کارروائی واضح طور پر نظر آنی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.