حلب سے لوگوں کو نکالنے کاعمل دور جدید میں انسانی ہمدردی کی سب سے بڑی بین الاقوامی کارروائی ہے،ولادی میر پیوٹن
ہفتہ 24 دسمبر 2016 11:41
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ بیرون ملک سرمائے کے بہاؤ میں کمی آئی ہے اور 2000 سے اجرتوں میں جاری کمی کی صورت حال پچھلے سال پہلی مرتبہ بہتر ہونی شروع ہوئی ہے۔
روس کے صدر نے کہا کہ ایران شام اور ترکی، قازقستان میں امن بات چیت پر راضی ہوگئے ہیں۔انہوں نے مغرب سے تعلقات کے متعلق نرم رویہ اختیار کیا اور یہ توقع ظاہر کی کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد امریکہ کی انتظامیہ روس دوست ہو گی لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے صدر براک اوباما کی انتظامیہ اور ان کی ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ہلری کلنٹن کی شکست کی ایک وجہ روس کی امریکہ میں ہیکنگ کو قرار دینے پر نکتہ چینی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.