ملتان،کچہری کے ریکارڈ روم میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ،ابتدائی رپورٹ، فرانزک کی مکمل رپورٹ بھی آئندہ 24گھنٹوں میں جاری کی جائے گی
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:20
(جاری ہے)
یادرہے کہ ملتان کے ضلع کچہری کے ا ردو ریکارڈ رومیں چار روز پہلے آگ لگ گئی جس سے ذرائع کے مطابق ڈیرھ سو سال پرانا جوڈیشل کے فیصلوں کا ریکارڈ جل کر خاک ہو گیا جبکہ تین گھنٹے تک لگی رہنے والی آگ کو بجھانے کیلئے ریسکیو کی کئی گاڑیوں نے حصہ لیا جس کی انکوائری کیلئے ضلعی انتظامیہ نے کمیٹی تشکیل دی اور فرانزک نے بھی آگ کی وجوہات جاننے کیلئے مختلف نمونے حاصل کیے۔
ڈی سی او نادر چٹھہ کا موقف ہے کہ ریونیو کا تمام ریکارڈ جوڈیشل کمپلیکس کی کمپیوٹر برانچ میں محفوظ ہے لیکن جوڈیشل ریکارڈ کا بیک اپ نہ ہونے سے مسائل مزید بڑھ گئے ہیں جس پرء وکلا احتجاج کے بجائے ضلعی انتظامیہ سے تعاون کریں۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.