ْ’’پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے‘‘، 52 ارب روپے سے 5500 کلو میٹر دیہی سڑکو ں کی تعمیر کا کام مکمل
’’ خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام‘‘ کے چوتھے مرحلے کا آغاز 15 جنوری سے کیا جا رہا ہے دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کا یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے،وزیراعلیٰ وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس’’ خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام‘‘پر پیشرفت کا جائزہ لیاگیا
ہفتہ 24 دسمبر 2016 21:40
(جاری ہے)
52 ارب روپے کی لاگت سے 5500 کلو میٹر دیہی سڑکو ں کی تعمیر و بحالی کا کام مکمل ہو چکا ہے اور پروگرام کے چوتھے مرحلے کا آغاز 15 جنوری سے کیا جا رہا ہے جس کے تحت ہزاروں کلو میٹر طویل دیہی سڑکوں کی تعمیر وبحالی کا کام مکمل کیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس پروگرام سے زرعی معیشت کو تقویت ملے گی اور کسانوں کو اپنی اجناس منڈیوں تک لیجانے میں آسانی ہو گی ۔سیکرٹری تعمیرات و مواصلات نے پروگرام پر ہونے والی پیشرفت بارے وزیر اعلی کو بریفنگ دی۔صوبائی وزراء رانا مشہود احمد ، عائشہ غوث پاشا، نعیم اختر بھابھہ، چیف سیکرٹری، مشیرڈاکٹر عمر سیف ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیاتی اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.