ضلع چکوال میں مسیحی برادری نے پورے ملی جوش و جذبے سے کرسمس ڈے منایا
اتوار 25 دسمبر 2016 16:50
(جاری ہے)
آج جہاں کرسمس کے حوالے سے خوشیاں منائی جا رہی ہے وہاں آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی کا یوم پیدائش بھی ہے اور یہ دوسری خوشی کا موقع ہے۔
ڈی سی او چکوال محمود جاوید بھٹی نے کہا کہ پاکستانی پرچم کے دو رنگ ہیں‘ ایک سبز اور ایک سفید‘ سفید رنگ پاکستان میں اقلیتوں کی تحفظ کی نشانی ہے اوروزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف صوبہ بھر میں اقلیتوں کے حقوق کے فروغ کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے سرکاری اداروں میں ٹی ایم اے کا کردار مثالی ہے۔ڈی پی او چکوال منیر مسعود مارتھ نے کہا کہ ملکی قانون کے مطابق یہاں پر مقیم اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔کرسمس کے موقع پر ہم نے ضلع بھر میں تمام گرجہ گھروں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی ہے اور سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔انہوں نے مسیحی بھائیوں اور بہنوں کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔بعد ازاں مسیحی راہنمائوںمنور عزیز اور سلیم گِل کی موجودگی میں یو پی چرچ میں بہتر کارکردگی کے حامل خواتین اور مردوں میں شیلڈ تقسیم کی گئی۔تقریب کے اختتام پر پادری نے استحکام پاکستان ،ملک کی خوشحالی ،اخوت،بھائی چارے کے فروغ اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خصوصی دعا کرائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.