ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے،کرسمس کے بعدایک اورچینی بحری جہا ز گوادپہنچ جائے گا ،قائم مقام چینی سفیر محمدلیجیان چاو کا ٹویٹر پیغام

اتوار 25 دسمبر 2016 17:20

ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے،کرسمس ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 دسمبر2016ء) قائم مقام چینی سفیر محمدلیجیان چاو نے کہا ہے کہ کرسمس کے بعدایک اورچینی بحری جہا ز گوادپہنچ جائے گا ، ہر ماہ کم از کم دو بڑے بحری جہاز باقاعدگی سے گوادر آیا کریں گے ۔

(جاری ہے)

پاکستان میں چین کے قائم مقام سفیر محد لیجیان چاو نے سماجی رابطے کی وئب ساٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ گوادر میں ہر سال بڑی تبدیلی آے گی اور یہ تبدیلی تین سال بعد ہو گی ۔ انہوں نے کہا ہر ماہ کم از کم دو بڑے چینی بحری جہاز با قاعدگی سے گوادر آیا کریں گے ، کرسمس کے بعدایک اورچینی بحری جہا ز گوادآ رہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :