آصف علی زرداری سرپرائز دینے کی باتیں کر کے کارکنوں اور عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے‘ناہید خان
پاکستان کی سیاست میں انکی کوئی اہمیت اور کردار نہیں ،کنونشن کے بعد جلوس کی صورت میں بینظیر بھٹو شہید کی قبر پر حاضری دینے جائینگے
اتوار 25 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
لیڈر صرف ایک ہی ہوتا ہے ۔حادثاتی طو رپر لیڈر بننے والے خود کو سب کچھ سمجھ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جب تک پیپلز پارٹی کو بھٹو شہید اور بی بی شہید کے نظریات کے مطابق نہیں چلایا جائے گا یہ دوبارہ اپنے پائوں پرکھڑی نہیں ہو سکتی ۔
آصف علی زرداری نے ہمیشہ سر پرائز ہی دیا ہے اب وہ آسمان کے راستے اتریں یا زمین کے راستے آئیں وہ سرپرائز دینے کی باتیں کر کے کارکنوں اور عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ انہوںنے بتایا کہ آج پیر کے روز ملک بھر سے آئے ہوئے کارکنوں کا کنونشن منعقد ہوگا جس کے بعد کارکن جلوس کی صورت میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی قبر پر حاضری دیں گے اورفاتحہ خوانی کریںگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.