ایمز سکول اینڈ کالج کنڈل شاہی کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد النبیﷺ کا انعقاد ،محفل میلاد میں کالج کے طلباء و طالبات سٹاف کے علاوہ معززین علاقہ سول سائٹی کی بڑی تعداد میں شرکت۔
اتوار 25 دسمبر 2016 20:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انقلاب رسولﷺ کی آمد سے گٹھا ٹوپ اندھیروں میں چھپی دنیا میں روشنیاں پھیل گی۔
جہالت تنگ نظری اور قتل وغارت گری کی تاریخیں مسمار کر کے امن و سلامتی کی بنیادیں رکھ کر عہتی دنیا تک رمثالیں قائم کر دیں گی ۔ رسول اکرم ﷺ کی حیات طیبہ امت مسلمہ کے لیئے دنیاء و آخرت کی کامیابیوں و کامرانیوں کا راستہ ہے اس مقدس راستے کو اپنا کر ہی کامیابیاں و کامرانیوں کو اپنا یا جاسکتا ہے۔ محفل میلاد سے علامہ اقبال اختر نعیمی، ایم ڈی ایمز سکول اینڈ کالج مولانا غلام رسول قریشی، سابق امیر جماعت اسلامی نیلم قاضی غلام سرور،پروفیسر صدیق الرحمان، صدر معلم مڈل سکول بن چھتر فاروق رضاء، نوجوان صحافی بنارس بلوچ، ناظم انجمن طلباء اسلام نیلم راجہ بشیر احمد خان، سمیت دیگر نے خطاب کیا اس موقع پر لنگر کی تقسیم کا عمل بھی کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.