وزیراعظم محمدنواز شریف کی سالگرہ ،مختلف مقامات پرکیک کاٹے گئے
اتوار 25 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
انہوںنے مزیدکہاکہ پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ ہم قائداعظم کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق زندگی گزاریں ۔
سالگرہ کی ایک اورتقریب کااہتمام صوبائی اسمبلی کی رکن سلطانہ شاہین کی رہائش گاہ پرکیاگیاتھاجہاں پرمسلم لیگی کارکنوں اورمسلم لیگ خواتین ونگ کی رہنمائوں اورکارکنوں کی بڑی تعدادموجودتھی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلطانہ شاہین نے کہاکہ نواز شریف کی قیادت میں ترقی کاسفرجاری ہے اورجمہوریت کے خلاف سازشیں ناکام بنادی جائیں گی۔مدنی سنٹرحسین آگاہی میں بھی مسلم لیگی کارکنوں کی بڑی تعدادنے وزیراعظم نوازشریف کی سالگرہ منائی ۔سالگرہ کی ایک اورتقریب رضاہال میں منعقدہوئی جس میں میئرملتان نویدارائیں ،مسلم لیگی رہنماشیخ طارق رشید اوردیگررہنمائوں اورکارکنوں نے بھی شرکت کی ۔مسلم لیگ نوازلیگ کے ضلعی صدر بلال بٹ اورجنرل سیکرٹری اطہرممتازنے بھی وزیراعظم کی سالگرہ کی تقریب منعقدکی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.