خاوند کا موبائل فون چیک کرنا حرام ہے۔ دبئی کے مفتی اعظم کا فتوی
سمیرا فقیرحسین پیر 26 دسمبر 2016 14:32
دبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 دسمبر 2016ء) : متحدہ عتب امارات اور بالخصوص سعودی عرب میں موبائل فون کی بنیاد پر کئی طلاقیں سننے میں آتی ہیں۔ برطانوی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ہر دس میں ایک بیوی اپنے خاوند کا موبائل فون ضرور چیک کرتی ہے۔ تاہم اب دبئی کے ایک مفتی اعظم نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ خاوند کا موبائل فون چیک کرنا بیوی پر حرام ہے۔
دبئی کے مفتی اعظم نے یہ فتویٰ عجمان میں رپورٹ ہوئے ایک ایسے ہی کیس کے بعد دیا۔ عجمان میں خاوند کا موبائل فون چیک کرنے پر ایک خاتون پر متحدہ عرب امارات کے آرٹیکل 212 اور سائبر کرائم کی (کسی بھی الیکٹرانک ڈیوائس، موبائل ، کمپیوٹڑ یا لیپ ٹاپ کو کسی دوسرے شخص کی پرائیویسی میں مداخلت کی غرض سے استعمال کرنا) شق کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
-
جہاں آمدنی ہے وہاں ٹیکس لگانا چاہئے،مفتاح اسماعیل
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پاکستان کو نیا آئی ایم ایف قرض پروگرام مزید سخت شرائط پر ملنے کا امکان
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.