کامرس نیوز*
مودی کی نوٹ پالیسی ،کسانوں نے فصلوں کی کاشت روک دی
پیر 26 دسمبر 2016 17:10
(جاری ہے)
بھارتی کسانوں کا کہنا ہے کہ ایک ہزار اور پانچ سو کے نوٹوں کی بندش کے باعث ان کا کاروبار بری طرح متاثرہوا ہے،ہول سیل مارکیٹ میں قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر ہیں، پیاز ایک روپے،ٹماٹر دوروپے جبکہ آلو اور گوبھی تین روپے فی کلومیں بیچنا پڑرہی ہے۔
کسانوں کا کہنا ہے تاجروں کے پاس ٹرک مالکان کو دینے کیلیے رقم نہیں جبکہ ٹرک مالکان کے پاس بھی ڈرائیور وں کو دینے کیلیے ضرورت کے مطابق رقم نہیں،اس صورتحال میں کسانوں کے لیے فصل کی کاشت پرہونیوالے اخراجات نکالنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.