گلگت بلتستان و یمن ٹریفکنگ اسکینڈل قومی امنگوں پر طانچہ ہے ،جن امیدوں کے ساتھ لوگوں نے اپنے رہنمائوں کو منتخب کیا تھا انہوں نے قوم کا منہ کالا کر دیا ہے
تحریک انصاف ضلع کھرمنگ کے ڈپٹی آرگنائزر ظہیر عباس بیگ کا بیان
پیر 26 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
تاریخ ان کو کبھی معاف نہ کرے گی ، پیرکواپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہاکہ جن امیدوں کے ساتھ لوگوں نے قومی رہنمائوں آئینی حقوق کے حصول کا محور بنایا تھا انہوں نے گلگت بلتستان کے عظیم لوگوں کو مایوسی کے دلدل میں دھکیل دیا۔
جو کمیٹی اس واقعہ کی تحقیقات کے لئے قائم کی گئی ہے ۔ان سے گلگت بلتستان کے عوام کو بڑی توقعات وابستہ ہیں اس میں کسی بھی مرتکب فرد کو کوئی چھوٹ نہ دی جائے۔ اور ان کو نشان عبرت بنایا جائے تا کہ آنے والا کوئی منتخب فرد اس قسم کی گھنائونی جرم کے مرتکب نہ ہو سکے۔ ہم ہر فورم پر اس واقعے کی شدید مذمت کر تے رہیں گے۔ اور کسی صورت معاملہ زیر زمین نہیں جانے دینگے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.