ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد اور شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے زیر اہتمام جیکب آباد اور کندھ کوٹ کے اسکولوں کی ہیڈ مسٹریسز کیلئے تربیتی ورکشاپ
پیر 26 دسمبر 2016 19:10
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے ڈائریکٹر اسکولز لاڑکانہ اور ڈائریکٹر اکیڈمک ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد ڈاکٹر محمد طاہر علی شاہ کے بھی کردار کو سراہا۔
ڈاکٹر ملاح نے کہا کہ اس ورکشاپ کا مقصد اساتذہ کی صلاحیات میں اضافہ کرنا ہے تاکہ وہ اسکولوں میں ان صلاحیات کے ساتھ پڑھا سکیں۔ انہوں نے آئی سی ٹی فیکلٹی ممبرز اور ہیڈمسٹریس کو کہا کہ وہ یہاں حاصل کی گئی تربیت کو اپنے اسکولوں میں اپلائی کریں۔ آخر میں ڈاکٹر غلام علی ملاح نے شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیئے۔ ڈاکٹر ملاح نے اس موقع پر ورکشاپ کے ریسورس پرسن علی گوہر چانگ، عبداللہ گھنیو، ساجد چانڈیو، علی محمد سومرو، فرزانہ کھوسو، غلام علی کیریو، سید زاہد حسین شاہ اور سجاد سومرو کا شکریہ بھی ادا کیا۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.