ایل پی جی مافیاایک مرتبہ پھر سرگرم،مافیا کا قیمت میں ازخود پانچ روپے فی کلوگرام کا اضافہ فی کلو گرام قیمت پچانوے روپے تک پہنچ گئی
پیر 26 دسمبر 2016 19:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ایل پی جی کی قیمت نوے روپے فی کلوگرام متعین کی پانچ روپے اضافے کے نتیجے میں کمرشل سلنڈر دوسو بائیس روپے مہنگا جبکہ کمرشل سلنڈر کی نئی قیمت چار ہزار دوسو ستائیس روپے ہوگئی ہے گھریلو سلنڈرانسٹھ روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک ہزار ایک سو اکیس روپے کا ہوگیا ہے۔
ایل پی جی سیلرز نے قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری ایل پی جی ڈیلرز پر ڈال دی ہے جبکہ ایل پی جی ڈیلرز نے قیمتوں میں اضافے کی ذمہ داری ایل پی جی مارکیٹنگ کمیٹیوں پر ڈال دی ہے صارفین کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ گراں فروشوں کیخلاف فوری کارروائی عمل میں لائے تاکہ غریب صارف کے استحصال کو روکا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.