حکومت کے فیس واپسی اورلیپ ٹاپ سکیم پروگرام سے پسماندہ علاقوں کے طلباء کو بہت فائدہ ہوا ،دنیا بھرمیں ہماری لیپ ٹاپ اسکیم کواسٹڈی کیاجارہاہے،رواں سال ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو 91 ارب کا بجٹ ملا
وزیر مملکت تعلیم اور پیشہ وارانہ تربیت میاں بلیغ الرحمن کا ملتان میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تقریب سے خطاب، 198 ریسرچ اسکالرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے
پیر 26 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
2008ء میں جب مسلم لیگ(ن)کی پنجاب میں حکومت تھی تب لیپ ٹاپ اسکیم شروع کی گئی۔
ابتداء میں لیپ ٹاپ اسکیم کی بہت مخالفت کی گئی۔آج اس اسکیم کی افادیت معلوم ہو رہی ہے۔ہرسال لیپ ٹاپ اسکیم پر ایک ارب روپے کی رقم خرچ کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کے فیس واپسی پروگرام اور لیپ ٹاپ سکیم سے پسماندہ علاقوں کے طلباء کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ اس اسکیم کے آنے سے داخلوں کی شرح بڑھ گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے ہر چیز میں میرٹ کو مد نظر رکھا ہے۔پاکستان میں کسی کو میرٹ کے بغیر لیپ ٹاپ نہیں دیا گیا۔اس موقع پر وزیر مملکت میاں بلیغ الرحمان نے 198 ریسرچ اسکالرز میں لیپ ٹاپ تقسیم کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.