ملتان ، اے سی کوچ موٹرسائیکل سوار کوبچاتے ہوئے الٹ گئی،38مسافر زخمی
پیر 26 دسمبر 2016 19:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میانوالی سے براستہ ملتان راولپنڈی جانے والی نیوخان کمپنی کی اے سی کوچ کے بی ایس 454چوک ناگ شاہ کے قریب حسن سوالی کے مقام پر موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 38مسافرزخمی ہوگئے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور زخمیوں کو نشترہسپتال منتقل کیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ مظفرگڑھ روڈ پر چوک ناگ شاہ کے قریب حسن سوالی کے مقام پر پیش آیا،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر نشترہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔دوسری طرف حادثے کے بعدمسافروں کے سامان چوری کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.