خواجہ سعد رفیق سنجیدہ ،بردبارسیاستدان ہیں ،نہ جانے کیوں اپنی سیاسی ساکھ خراب کرنیوالی باتیں کررہے ہیں، مولا بخش چانڈیو
سعد رفیق نے سیف الرحمان کے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے تو مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے قائدین سے بھی معافی مانگیں،مشیر اطلاعات سندھ
پیر 26 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
مشیر اطلاعات سندھ نے کہا کہ انہیںسعد رفیق کا لب و لہجہ دیکھ کر افسوس ہوا، مولابخش چانڈیو نے کہا کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کے قائد ہیںانہیں اس بات کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے اور یہ بات بھی یاد رکھنی چاہیے کہ بلاول بھٹو کی ذات پر حملے کرکے پانامہ کی چوری کو نہیں چھپایا جاسکتا ۔
مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ آصف زرداری اور بے نظیر پر سیف الرحمان کے ذریعے ہی مقدمات بنائے گئے تھے ،سعد رفیق نے سیف الرحمان کے گناہوں کا اعتراف کرلیا ہے تو مسلم لیگ (ن) پیپلز پارٹی کے قائدین سے بھی معافی مانگیں، مولابخش چانڈیو نے کہا کہ آپ کے قائد پرپانامہ لیکس کا مقدمہ ہم نے نہیں بنایا اسکا حساب دینا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.