لاڑکانہ، دادو سے تعلق رکھنے والے ٹیچرز کے خالی آسامیوں پر مختلف ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کا جوائننگ آرڈر نہ ملنے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
پیر 26 دسمبر 2016 21:30
(جاری ہے)
اس موقع پر امیدواروں برکت علی چانڈیو، سہیل جانوری، منیر پنہور، عبدالستار بروہی اور دیگر نے کہا کہ سال 2007 میں محکمہ تعلیم کی جانب سے اساتذہ کی خالی آسامیوں کیلئے اشتہارات دیئے جس میں ہم نے واضع اکثریت سے کامیابی حاصل کی جس کے بعد ہمیں آفر آرڈر دیئے گئے لیکن گذشتہ 9 سال سے ہم جوائننگ آرڈر سے محروم ہیں۔
اس سلسلے میں متعدد بار منتخب نمائندوں اور محکمہ تعلیم کے افسران کو شکایتیں کی لیکن تاحال شکایات کا کوئی ازالہ تک نہیں کیا گیا ہے جس عمل کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔ امیدواروں نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر جوائننگ آرڈر دے کر چھائی ہوئی پریشانی ختم کی جائے بصورت دیگر آج گڑھی خدابخش بھٹو میں مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جائے گا۔#مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.