شاہد آفریدی نے فرصت میں نئے مشاغل ڈھونڈ لئے
شاہد آفریدی کی اپنے گائوں میں موج مستی، گڑ بنایا، غلیل سے شکار بھی کیا
منگل 27 دسمبر 2016 13:54
(جاری ہے)
کیمروں کی چکا چوند میں اپنی زندگی کا بیشتر حصہ بسر کرنے والے اپنی نجی زندگی میں انتہائی سادہ شخصیت کے حامل ہیں اور ایک عام آدمی کی سی زندگی گزارتے ہیں۔
بوم بوم شاہد آفریدی جو کہ آج کل کرکٹ سے تو دور لیکن انہوں نے اپنے آپ کو مصروف رکھنے کیلئے نیا کام شروع کر دیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے آبائی گاں تنگی باڑہ میں بھائیوں کے ساتھ کھیتی باڑی میں ہاتھ بٹانے لگے ہیں ۔ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے شاہد آفریدی کھیتوں میں غلیل سے نشانہ پکا کرنے کی مشقیں کر رہے ہیں اور تازہ گڑ کا مزہ بھی لے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.