آئندہ سال کپاس کی بھر پور پیداوار حاصل کرنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے،ڈاکٹر خالد عبداللہ
منگل 27 دسمبر 2016 18:07
(جاری ہے)
یہ پروگرامز 30دسمبر 2016 سے 10 مارچ 2017تک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔
ان تربیتی پروگرامز کا اہم مقصد یہ ہے کہ آئندہ سال کپاس کے کاشت کار اپنی فصل سے بھرپور پیداوار حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کرسکیں۔ اجلاس میں طارق محمود ڈائریکٹر سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان ، ڈاکٹر صغیر احمد، ڈائریکٹر کاٹن پنجاب،حاجی نصیر احمد کاہلوں، ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت شعبہ توسیع ملتان، خالد اقبال بھٹہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ، پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول، ملتان،ڈاکٹر محمد نوید، سربراہ شعبہ اینٹومالوجی،زاہد اقبال انجم سمیت دیگربھی شریک ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.