ٹیکس شیئرکی مد میںصوبے بھرکی ٹی ایم ایزکوایک ارب سے زائد کے فنڈزجاری
منگل 27 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے خانیوال کو59لاکھ1ہزار886روپے،میاںچنوں کو59لاکھ75 ہزار70روپے، جہانیاںکو 13لاکھ52ہزار776روپے،کبیروالا کو19لاکھ33ہزار180روپے،میانوالی کو31لاکھ79ہزار661روپے،بھکرکو78لاکھ 61ہزار744روپے،اوکاڑہ کو2کروڑ65لاکھ1ہزار74روپے،ملتان کے شاہ رکن عالم ٹائون کو1کروڑ69لاکھ 67ہزار362روپے،ممتازآبادٹائون کو1کروڑ75لاکھ34ہزار346روپے،شیرشاہ ٹائون کو2کروڑ9لاکھ95ہزار70روپے،بوسن ٹائون کو1کروڑ94لاکھ66ہزار583روپے،جلال پورپیریوالہ کو9لاکھ48ہزار21روپے،شجاع آبادکو5لاکھ12ہزار976روپے،وہاڑی کو55لاکھ39سو371روپے،میلسی کو25لاکھ48ہزار872روپے،بوریوالہ کو1کروڑ37لاکھ73ہزار767روپے،ساہیوال کو3کروڑ52لاکھ86ہزار927روپے،چیچہ وطنی کو79لاکھ48ہزار35روپے،پاکپتن کو63لاکھ84ہزار41روپے،عارف والا کو62لاکھ3ہزار430روپے،ٹوبہ ٹیک سنگھ کو50لاکھ73ہزار876روپے،جھنگ کو1کروڑ35لاکھ14ہزار17روپے،احمد پور سیال کو3لاکھ51ہزار108روپے ،شورکوٹ 36لاکھ47ہزار985روپے ،ڈیرہ غازی خان کو1کروڑ3لاکھ69ہزار669روپے،تونسہ کو19لاکھ73ہزار235روپے،راجن پورکو12لاکھ49ہزار820روپے،مظفرگڑھ کو25لاکھ37ہزار305روپے،کوٹ ادوکو51لاکھ46ہزار966روپے،علی پورکو19لاکھ46ہزار5روپے،جتوئی کو10لاکھ93ہزار216روپے،لیہ کو71لاکھ75ہزار762روپے،کروڑلعل عسن کو36لاکھ64ہزار457روپے،بہاولپورکو3کروڑ26لاکھ4ہزار62روپے،احمدپورشرقیہ کو17لاکھ63ہزار428روپے،حاصل پورکو35لاکھ72ہزار935روپے،خیرپورٹامولی کو7لاکھ84ہزار18روپے،منڈی یزمان کو5لاکھ19ہزار734روپے،بہاولنگرکو21لاکھ91ہزار918روپے،چشتیاں کو22لاکھ37ہزار291روپے ،ہارون آباد کو18لاکھ46ہزار633روپے ،فورٹ عباس کو7لاکھ93ہزار800روپے،رحیم یارخان کو2کروڑ22لاکھ40ہزار488روپے صادق آبادکو45لاکھ32ہزار739روپے،خان پور کو65لاکھ93ہزار896روپے اورلیاقت پورکو16لاکھ92ہزار631روپے،لودھراں کو33لاکھ92ہزار870روپے ،کہروڑپکا کو9لاکھ7ہزار940روپے اوردنیا پور 7لاکھ82ہزار605روپے کے فنڈزجاری کیئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.