محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
منگل 27 دسمبر 2016 23:12
(جاری ہے)
جلسہ عام کی شروعات تلاوت کلام پاک سے کی گئی جس کے بعد دوپہردو بجے مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں نامور شعراء کی جانب سے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت اور ملک کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں پر اپنے اشعار پیش کرکے بینظیر بھٹو کی یاد تازہ کردی۔
برسی کے موقع پر سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت تھے گڑھی خدابخش بھٹو اور نوڈیرو آنے جانے والے راستوں پر بھاری تعداد میں پولیس اہلکاروں سمیت رینجرز اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا جبکہ مزار کے اندر داخل ہونے والے کارکنان کو جامع تلاشی اور واک تھڑو گیٹ کے ذریعے مزار کے اندر داخلے کی اجازت دی گئی جبکہ جلسہ گاہ اور مزار کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی بھی کی گئی۔ برسی کے موقع پر ملک کے کونے کونے سے آنے والے کارکنان کے لئے لاڑکانہ، نوڈیرو سمیت مختلف علاقوں میں استقبالیہ کیمپس کا انعقاد کیا گیا ۔ لاڑکانہ پولیس کی جانب سے 6800پولیس، 300رینجرز، 700 ٹریفک اہلکاروں کو تعینات کیا گیا جبکہ پولیس اور رینجرز کے ہمراہ جانثاران بینظیر اور خواتین رضاکاروں نے بھی سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.