صوبائی وزیر صنعت، سیکرٹری صنعت، پیڈمک اور متعلقہ حکام منصوبے پر عملدرآمد کے ذمہ دار ہونگے‘محمد شہبازشریف
چینی سرمایہ کار قائداعظم اپیرل پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے آگے آئیں، ہرممکن سہولتیں فراہم کرینگے‘وزیراعلیٰ پنجاب
بدھ 28 دسمبر 2016 20:42
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ قائداعظم اپیرل پارک کے منصوبے کی تکمیل سے ٹیکسٹائل و گارمنٹس کی صنعت کو فروغ ملے گا۔اس منصوبے کو پیشہ ورانہ انداز میں تیزی سے مکمل کریں گے۔ صوبائی وزیر صنعت، سیکرٹری صنعت، پیڈمک اور متعلقہ حکام منصوبے پر عملدرآمد کے ذمہ دار ہوں گے اور اس منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرکے نتائج دینا ان کی ذمہ داری ہے۔
چینی کمپنیوں کے اعلیٰ حکام نے قائداعظم اپیرل پارک منصوبے میں سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ یہ ایک شاندار منصوبہ ہے، ہماری کمپنیاں اس میں سرمایہ کاری کریں گی۔ چائنہ کمرشل سرکولیشن ایسوسی ایشن آف ٹیکسٹائل اینڈ اپیرل کے نائب صدر ین چیانگ اور دیگر چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے اعلیٰ حکام، صوبائی وزیر صنعت شیخ علائوالدین، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، سیکرٹری صنعت، چیئرمین پیڈمک، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی کمرشل قونصلر ڈاکٹر ارفعہ اقبال اور دیگر حکام نے بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.