کافی ترک، جم اور پوری نیند، پریانکا چوپڑا کا 2017 کا پلان
اداکارہ نے نئے سال کو بھرپور طریقے سے منانے کے ساتھ 2017 کے لئے اپنا پلان بھی جاری کردیا
جمعرات 29 دسمبر 2016 16:33
(جاری ہے)
ایک امریکی آن لائن جریدے کے مطابق بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ عام طور پر نئے سال کی خوشیاں نہیں مناتی لیکن اس بار نئے سال کی خوشیاں بھارتی شہر گوا میں اپنے قریبی دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ بھرپور طریقے سے منائوں گی اداکارہ کا کہنا تھا کہ رات کو جاگ کر نئے سال کی آمد کے لمحے کو بھرپور طریقے سے محظوظ بنانے کے ساتھ اپنا قیمتی وقت اپنے پیاروں کے ساتھ گزارنا چاہتی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میرا وزن ہمیشہ سے مسئلہ رہا ہے اس لئے میں کافی چھوڑنا چاہتی ہوں، پوری نیند لینا چاہتی ہوں اور جم جانے کے قابل ہونا چاہتی ہوں۔یہ میرا نئے سال کا منصوبہ ہے ، مجھے پورا یقین ہے کہ میں اپنا عہد پورا نہیں کر سکوں گی لیکن میں اس کی کوشش ضرور کروں گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.