جامعہ سندھ جام شورو کی میڈیکل کمیٹی کا اجلاس ، گریڈ 2 سے 22 تک کے اساتذہ، افسران و ملازمین کے علاج کے بلز کی منظوری
جمعرات 29 دسمبر 2016 20:04
(جاری ہے)
انہوں نے اپنا عہدہ سنبھالتے ہی اس مسئلے پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دیتے ہوئے ایک کمیٹی کے ذریعے حیدرآباد اور کراچی کے مختلف نامور ہسپتالوں کے دورے کروا کر وہاں موجود علاج کی سہولیات و معیار کی مکمل جانچ پڑتال کے بعد انہیں یونیورسٹی کے پینل پر لایا گیا، جس کے بعد جامعہ سندھ کے اساتذہ، افسران و ملازمین کی ایک بڑی تعداد مسلسل اس سہولت سے استفادہ حاصل کر رہی ہے۔
ڈاکٹر کلہوڑو نے مزید کہا کہ وہ اس سلسلی میں ایک دوسری اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دینے کے بارے میں بھی سوچ رہے ہیں، جس کو یہ ہدف دیا جائے گا کہ وہ پینل پر مقرر ہسپتالوں کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات، طبی معیار، علاج معالجے کی تمام نظام اور اس میں کسی بھی ممکنہ مسئلے کی نشاندہی کرکے اپنی سفارشات تشکیل دیں تاکہ ان سفارشات کی روشنی میں اس عمل کو مزید مؤثر، یقینی، آسان، شفاف اور مزید فائدہ مند بنایا جا سکے۔ اجلاس میں کمیٹی کے ماہر ممبران کے طور پر لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز کے پروفیسرز پروفیسر ڈاکٹر رفیع احمد غوری، پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد پٹھان، جامعہ سندھ کی سینیئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر اربیلہ آغا، ڈائریکٹر فنانس عبداللطیف سومرو، ڈائریکٹر پروکیورمنٹ محمد معشوق صدیقی، آڈیٹر عزیزاللہ رستمانی، میڈیکل فیسلی ایشن سیل کے افسران فیصل الرحمان مغل اور چندر بھان بھاٹیہ نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.