کراچی،اوپن مارکیٹ میںڈالرکی قدر میںاضافے کا رجحان جاری
پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے دبائو کا شکار
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:00
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میںڈالرکی قیمت خرید 104.85 روپے اورقیمت فروخت104.90روپے تاہم10پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالرکی خرید 108.10 روپے سے بڑھ کر108.20روپے اورقیمت فروخت108.30روپے سے بڑھ کر108.40روپے پرجاپہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں20پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیاجس سے یوروکی قیمت خرید112.40روپے سے بڑھ کر 112.60روپے اورقیمت فروخت113.90روپے سے بڑھ کر114.10روپے پرجاپہنچی اسی طرح25پیسے کے اضافے سے برطانوی پائونڈکی قیمت خرید132.25روپے سے بڑھ کر132.50روپے اورقیمت فروخت133.75روپے سے بڑھ کر134روپے ہوگئیمزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.