صاف پانی کمپنی، لاہور میٹ کمپنی سمیت پنجاب کی پبلک سیکٹر کمپنیوں کی تشکیل کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
جمعرات 29 دسمبر 2016 21:25
(جاری ہے)
درخواست شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صاف پانی کمپنی، لاہور میٹ کمپنی، ایگریکلچر کمپنی اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو کمپنیز آرڈیننس کے تحت بنایا گیا ہے، قانون کے مطابق کمپنیز آرڈیننس کے تحت صرف وفاقی حکومت کو پبلک سیکٹر کمپنیاں بنانے کا اختیار ہے، صوبے کو کمپنیز آرڈیننس کے تحت پبلک سیکٹر کمپنیاں بنانے کا اختیار نہیں ہے۔
پبلک سیکٹر کمپنیاں جو فرائض سرانجام دے رہی ہیں، آئین کے آرٹیکل 140اے کے تحت وہ فرائض سرانجام دینا لوکل گورنمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ پبلک سیکٹر کمپنیوں کو غیرقانونی قرار دے کر کالعدم کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.