صومالیہ ،شدت پسندوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ6 افراد ہلاک اور 7 زخمی
ہلاک و زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی شامل
جمعہ 30 دسمبر 2016 18:09
(جاری ہے)
صومالیہ کے علاقے لوئرشبیلی کے گورنر ابراہیم ادن علی کے مطابق سرکاری فورسز کے اہلکار دہشت گردوں کے ایک اچانک حملے کی زد میں آئے۔
گورنر کے مطابق سرکاری فوجی حملے کو پسپا کرنے میں کامیاب رہے۔اٴْنھوں نے بتایا کہ ’’جنگجوؤں نے ایک مرتبہ پھر ہم پر حملہ کیا اور سرکاری سکیورٹی فورسز کی چوکی پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، لیکن اس مرتبہ ہم نے اٴْنھیں سبق سکھا دیا ہے۔گورنر ابراہیم ادن علی نے دعویٰ کیا کہ اس حملے میں دو جنگجو مارے گئے جب کہ اٴْن کے چھ ساتھی زخمی ہوئے۔ملک میں سرگرم شدت پسند تنظیم الشباب نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا کہ اس میں چھ سرکاری فوجی مارے گئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.