نیو ایئر نائٹ پر ترکی میں دہشت گردی
ترک شہر استنبول کے نائٹ کلب پر حملہ، 3 افراد ہلاک، 40سے 60 افراد زخمی،ترک میڈیا
فہد شبیر اتوار 1 جنوری 2017 04:49
استنبول (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1جنوری۔2017ء) ترکی میں نیو ائیر نائٹپر دہشت گرد حملہ ہوا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق دارالحکومت استنبول کے نائب کلب میں نئے سال کی خوشیاں منانے پر حملہ ہوا ہے۔ 2 افراد نے نائٹکلب میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی ۔
(جاری ہے)
فوری طور پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ 40 سے 60 افراد زخمی ہیں۔ ہلاک افراد میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور ابھی بھی کلب میں موجود ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ امریکی ایجنسی نے ترکی کو ایسے حملے سے متعلق ایک ہفتہ پہلے خبردار کر دیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.