سعودی عرب میں بجلی اور پانی کے نرخوں میں ممکنہ اضافہ
اتوار 1 جنوری 2017 10:50
ریاض۔ یکم جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جنوری2017ء) سعودی عرب کے وزیر توانائی خالدالفالح نے ملک کے بھاری بجٹ خسارے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانی اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہوگیا ہے۔ سعودی عرب کو مسلسل چار برس سے سنگین بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔
(جاری ہے)
سعودی عرب کے وزیر توانائی نے کہا کہ حکومت، تیل کی عالمی قیتموں میں اتار چڑھاؤ سے پیدا ہونے والے مالیاتی خسارے کو پورا کرنے کے لیے معاشی کفایت شعاری کی پالیسیوں پر عمل کر رہی ہے۔
اقتصادی ماہرین سعودی عرب کے ولی عہد کے جانشین محمد سلمان کی معاشی کفایت شعاری کی پالیسیوں کے بارے میں خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے عوام حکومت کی مالی اعانت کے عادی ہوچکے ہیں اور مراعات کے خاتمے کا معاملہ مختلف طبقات کے لیے تشویش کا باعث بن گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.