مجموعی قومی آمدنی میں اضافے کیلئے روایتی ، مخصوص شعبوں پر توجہ مرکوز کرنیکی بجائے اسکا دائرہ مزید وسیع کرنا ہوگا ‘ کاشف اشفاق
حکومت فرنیچر انڈسٹری کی سرپرستی کرے ،دیگر شعبوں کی طرح اسے بھی خصوصی مراعات دی جائیں‘ چیف ایگزیکٹو پاکستان فرنیچر کونسل
اتوار 1 جنوری 2017 12:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فرنیچر انڈسٹری میں بڑا پوٹنیشل موجود ہے اور یہ ملکی جی ڈی پی میں اضافہ کی ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں ماہرین اور عوام کو روزگار کی فراہمی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
پاکستان فرنیچر کونسل اور چین ون کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ مالی سال کے دوران فرنیچر کی درآمد پر بڑے پیمانے پر قیمتی زرمبادلہ خرچ کیا جبکہ اس سے مقامی صنعت سے وابستہ افراد کو بے روزگاری کا بھی سامنا ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ اس انڈسٹری کی سرپرستی کرے اور اسے دیگر شعبوں کی طرح خصوصی مراعات دی جائیں ۔فرنیچر اور ہینڈی کرافٹ انڈسٹری سے 50 ہزار سے زائد افراد کا روزگار وابستہ ہے اور اس صنعت کو ترقی دے کرمزید لاکھوں افراد کے لئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جا سکتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پاکستان فرنیچر کونسل اپنی مصنوعات کو بیرون ممالک متعارف کرانے کے لئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے جس کے مثبت نتائج بھی سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.